حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 797 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 797

797 عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى تَبُوكَ، وَاسْتَخْلَفَ عَلِيًّا، فَقَالَ أَتُخَلِفَنِي فِي الصَّبْيَانِ وَالنِّسَاءِ؟ قَالَ أَلَّا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى ؟ إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ نَبِيٌّ بَعْدِى (بخاری کتاب المغازی باب غزوہ تبوک و هى غزوة العسرة 4416) مصعب بن سعد نے اپنے باپ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تبوک جانے کے لئے نکلے اور حضرت علیؓ کو (مدینہ میں ) اپنا قائمقام مقرر کیا۔حضرت علیؓ نے کہا کیا آپ مجھے بچوں اور عورتوں میں پیچھے چھوڑ کر جاتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا کیا آپ خوش نہیں ہوتے کہ آپ کا مقام مجھ سے وہی ہے جو ہارون کا موسیٰ سے تھا۔مگر یہ بات ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ إِنِّي لَجَالِسٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسِ۔۔۔۔۔۔وَخَرَجَ بِالنَّاسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ، قَالَ فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ : أَخْرُجُ مَعَكَ ؟ قَالَ فَقَالَ لَهُ نَبِيُّ اللَّهِ: لَا فَبَكَى عَلِيٌّ ، فَقَالَ لَهُ أَمَا تَرْضَى أَن تَكُونَ مِني يمنزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى إِلَّا أَنَّكَ لَسْتَ بِنَين (مسند احمد بن حنبل ، و من مسند بنی ہاشم ، مسند عبد الله بن عباس بن عبد المطلب عن النبي عام 3062) عمرو بن میمون بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس کے پاس بیٹھا تھا۔۔۔اور لوگ غزوہ تبوک کے لیے نکلے۔راوی کہتے ہیں حضرت علیؓ نے آپ صلی الی نام سے عرض کیا، کیا میں بھی آپ کے ساتھ نکلوں ؟ راوی کہتے ہیں اللہ کے نبی صلی الم نے انہیں فرمایا نہیں۔تو حضرت علی رو دیئے۔اس پر آپ صلی الم نے حضرت علیؓ سے فرمایا میرے ہاں تیری منزلت وہی ہے جو موسیٰ کے ہاں ہارون کی تھی البتہ تو نبی نہیں ہے۔قَالَ أَخْبَرَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةً عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَرِيكَ قال سمعتُ عَبْدِ اللهِ بن رقيم الكناني ، قال قدمنا المدينة فلقينا سعد بن مالك فقال خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ