حدیقۃ الصالحین — Page 724
724 925۔عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَأْتِيَنَ عَلَى أمتي ما أتى على بني إسرائيل حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ، حَتَّى إن كَانَ مِنْهُمْ مَنْ أَتَى أُمَّهُ عَلَانِيَةٌ لَكَانَ فِي أُمَّتِي مَنْ يَصْنَعُ ذَلِكَ، وَإِن بني إسرائيل تَفَرَّقَتْ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَةٌ، وَتَفْتَرِقُ أمين على ثلاثٍ وَسَبْعِينَ مِلة، كُلُّهُمْ في النَّارِ الأملة وَاحِدَةً، قَالُوا وَمَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحابي (ترمذی کتاب الايمان باب ما جاء فى افتراق هذه الامة (2641) حضرت عبد اللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علی کرم نے فرمایا میری امت پر بھی وہ حالات آئیں گے جو بنی اسرائیل پر آئے تھے جن میں ایسی مطابقت ہو گی جیسے ایک پاؤں کے جوتے کی دوسرے پاؤں کے جوتے سے ہوتی ہے یہاں تک کہ اگر ان میں سے کوئی اپنی ماں سے بدکاری کا مر تکب ہو ا تو میری امت میں سے بھی کوئی ایسا بدبخت نکل آئے گا۔بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔لیکن ایک فرقے کے سوا باقی سب جہنم میں جائیں گے۔صحابہ نے پوچھا یار سول اللہ ! یہ نامی فرقہ کون سا ہے ؟ تو آپ صلی الی یکم نے فرمایاوہ فرقہ جو میری اور میرے صحابہ کی سنت پر عمل پیر اہو گا۔لَيَأْتِيَنَ عَلَى أُمَّتِي مَا أَتَى عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ (حَتَّى إِنْ كَانَ مِنْهُمْ مَنْ أَتَى أُمَّهُ عَلانِيَةً لَكَانَ فِي أمتى مَنْ يَصْنَعُ ذَلِكَ) وَإِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ تَفَرَّقَتْ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةٌ وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ مِلَةٌ كُلُّهُمْ فِي النَّارِ إِلَّا مِلَّةَ وَاحِدَةً مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي (الجامع الصغير فى احاديث البشير النذير (للسيوطى) ، حرف اللام ، روایت نمبر 7523) میری امت پر بھی وہ حالات آئیں گے جو بنی اسرائیل پر آئے تھے (جن میں ایسی مطابقت ہو گی ) جیسے ایک پاؤں کے جوتے کی دوسرے پاؤں کے جوتے سے ہوتی ہے ( یہاں تک کہ اگر ان میں سے کوئی اپنی ماں سے بد کاری کا مر تکب ہوا تو میری امت میں سے بھی کوئی ایسا بد بخت نکل آئے گا)۔بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے