حدیقۃ الصالحین — Page 688
688 حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ال یکم نے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے اور اس وجہ سے اس سے ملنا جلنا چھوڑ دے اور جب ایک دوسرے سے سامنا ہو تو ایک ادھر منہ موڑ لے اور دوسرا ادھر۔اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔عن أَبي أَيُّوبَ الأَنْصَارِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ ينجر أَخَاهُ فَوْقَ ثَلاثِ لَيَالٍ يَلْتَقِيَانِ فَيُعْرِضُ هَذَا وَيُعْرِضُ هَذَا، وَخَيْرُهُمَا الَّذِي يَبْدَأُ بِالسَّلامِ (بخاری کتاب الادب باب الهجرة 6077) حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی للی کرم نے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین رات سے زیادہ ناراض رہے اور اس وجہ سے اس سے ملنا جلنا چھوڑ دے اور جب ایک دوسرے سے سامنا ہو تو ایک ادھر منہ موڑ لے اور دوسرا ادھر۔اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔