حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 52 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 52

52 42 حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الی یکم سے جب بھی اسلام کے نام پر کوئی چیز مانگی گئی تو آپ صلی یہ کلم حسب استطاعت ) ضرور دیتے، راوی کہتے ہیں ایک دفعہ آپ صلی این نام کے پاس ایک آدمی آیا اور سوال کیا۔آپ صلی ملیالم نے اس کے متعلق ارشاد فرمایا کہ اسے صدقہ کی بکریوں میں سے کثیر تعداد دی جائے جن سے ایک وادی بھر جائے۔راوی کہتے ہیں جب وہ بکریاں لے کر اپنی قوم میں واپس آیا تو آکر کہا اے میری قوم! اسلام قبول کر لو محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) اس طرح دیتے ہیں جیسے غربت و احتیاج کا انہیں کوئی ڈر ہی نہیں۔38- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْعَرَبِ قَالَ زَحَمْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ حُنَيْنٍ وَفِي رِجْلِى نَغْلُ كَثِيفَةٌ، فَوَطِئَتُ عَلَى رِجْلِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَفَحَنِي نَفْحَةٍ بِسَوْطٍ فِي يَدِهِ وَقَالَ بِسْمِ اللهِ أَوْ جَعْتَنِي، قَالَ فَبِتُ لِنَفْسِى لَائِمًا أَقُولُ أَوْ جَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فَبِتُ بِلَيْلَةٍ كَمَا يَعْلَمُ اللهُ، فَلَمَّا أَصْبَحْنَا إِذَا رَجُلٌ يَقُولُ أَيْنَ فُلَانٌ ؟ قَالَ قُلْتُ هَذَا وَاللَّهِ الَّذِي كَانَ مِنِي بِالْأَمْسِ، قَالَ فَانْطَلَقْتُ وَأَنَا مُتَخَوِفٌ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكَ وَطِئْتَ بِنَعْلِكَ عَلَى رِجْلِي بِالْأَمْسِ فَأَوْجَعْتَنِي، فَنَفَحْتُكَ نَفْحَةً بِالسَّوْطِ، فَهَذِهِ ثَمَانُونَ نَعْجَةً، فَخُذْهَا بِهَا رسنن دار میى باب فى سخاء النبي صلى الله عليه وسلم (73) حضرت عبد اللہ بن ابو بکر بیان کرتے ہیں ایک عرب نے ان سے ذکر کیا کہ جنگ حنین میں بھیٹر کی وجہ سے اس کا پاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں پر جاپڑا۔سخت قسم کی چپلی جو میں نے پہن رکھی تھی اس کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پاؤں بری طرح زخمی ہو گیا۔حضور علی ای کم نے تکلیف کی وجہ سے ہلکا سا کوڑا مارتے ہوئے فرمایا بسم اللہ ! تم نے میرا پاؤں زخمی کر دیا ہے اس سے مجھے بڑی ندامت ہوئی۔ساری رات میں سخت بے چین رہا کہ ہائے مجھ سے یہ غلطی کیوں ہوئی۔صبح ہوئی تو کسی نے مجھے آواز دی کہ حضور صلیا ہم تمہیں بلاتے