حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 594 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 594

594 754 - عَن عُمر بن الخطاب، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى رَسُول الله صلى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ أَن يُعْطِيَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عِنْدِى شَيْءٌ وَلَكِنِ ابْتَعْ عَلَى، فَإِذَا جَاءَنِي شَيْءٍ قَضَيْتُهُ فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ أَعْطَيْتَهُ فَمَا كَلَّفَكَ اللَّهُ مَا لَا تَقْدِرُ عَلَيْهِ، فَكَرِةَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْلَ عُمَرَ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنْفِقُ وَلَا تَخَفْ مِنْ ذِي الْعَرْشِ إِقْلَالًا، فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعُرِفَ فِي وَجْهِهِ المفرُ لِقَوْلِ الْأَنْصَارِي، ثُمَّ قَالَ بِهَذَا أُمِرْتُ (شمائل النبى للترمذى باب ماجاء فى خلق رسول الله 340) حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ کریم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے کچھ مانگا۔نبی کریم صلی ای کم نے فرمایا میرے پاس (اس وقت) تو کچھ نہیں ہے تم میرے نام سے (ضرورت کی چیز ) خرید لو ، جب میرے پاس کچھ آئے گا تو میں ادا کر دوں گا۔اس پر حضرت عمرؓ نے عرض کی۔یارسول اللہ ! آپ اُسے (پہلے) دے چکے ہیں اور جو آپ کی استطاعت میں نہیں اس کا اللہ تعالی نے آپ کو مکلف نہیں ٹھہرایا۔نبی صلی علی یم نے حضرت عمرؓ کی بات ناپسند فرمائی تو انصار میں سے ایک شخص نے کہا یارسول اللہ ! آپ خرچ کریں اور خدائے ذوالعرش کی طرف سے فقر سے نہ ڈریں۔انصاری کی اس بات پر رسول اللہ صلی علیم نے تبسم فرمایا اور خوشی آپ کے چہرہ سے ظاہر ہونے لگی۔پھر فرمایا اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے۔755ـ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي، قَالَ بَيْمَا نَحْنُ فِي سَفَرٍ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ عَلَى رَاحِلَةٍ لَهُ، قَالَ فَجَعَلَ يَصْرِفُ بَصَرَهُ يَمِينًا وَشِمَالًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ مَعَهُ فَضْلُ ظَهْرٍ ، فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا ظَهْرَ لَهُ، وَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلُ مِنْ