حدیقۃ الصالحین — Page 582
582 743ـ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُمَارِ أَخَاكَ، وَلَا تُمَا زِحْهُ، وَلَا تَعِدُهُ مَوْعِدَةٌ فَتَخْلِفَهُ (ترمذی کتاب البر والصلة باب ما جاء في السراء (1995) حضرت عبد اللہ بن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی الی یکم نے فرمایا اپنے بھائی سے جھگڑے کی طرح نہ ڈالو اور نہ اس بودہ تحقیر آمیز مذاق کرو۔اور نہ اس سے ایسا وعدہ کرو جسے پورا نہ کر سکو یعنی جھوٹے وعدے نہ کیا کرو۔سے بیہودہ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُمَارِ أَخَاكَ وَلَا تُمَازِحْهُ وَلَا تَعِدُهُ مَوْعِدًا فَتَخْلِفَهُ (مشكاة المصابيح كتاب الادب باب المزاح الفصل الثاني (4892) حضرت عبد اللہ بن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی ایم نے فرمایا اپنے بھائی سے جھگڑے کی طرح نہ ڈالو اور نہ اس سے بیہودہ تحقیر آمیز مذاق کرو۔اور نہ اس سے ایسا وعدہ کرو جسے پورا نہ کر سکو (یعنی جھوٹے وعدے نہ کیا کرو)۔744 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السَّلَاحَ فَلَيْسَ مِنا ابن ماجه کتاب الحدود باب من شهر السلاح 2575) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی الی یکم نے فرمایا جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔