حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 503 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 503

503 کا بوڑھا ہوں اور کمزور دل والا ہوں جب مصلے پر رسول اللہ صلی علیم کو نہ دیکھ پاؤں گا تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکوں گا اس لئے تم اور حفصہ دونوں مل کر حضور سے عمر کے نام پیغام بھیجو او جب ہم دونوں نے حضور ملی یکم الله سة سے ایسا کہا تو رسول اللہ صلی الیم نے فرمایا آنتن صوَاحِبُ يُوسُفَ کہ تم تو اسی طرح کی عورتیں ہو جیسی یوسف کے خلاف سازش کرنے والی تھیں ابو بکر کو نماز پڑھانے کے لئے کہو جب حضور نے موذن کی آواز حَيَّ عَلَى الصَّلاة سنی تو فرمایا مجھے کھڑا کر و ( یعنی اٹھا کر نماز کے لئے لے چلو) اس پر عائشہ نے کہا حضور آپ تو حضرت ابو بکر کو نماز پڑھانے کے لئے فرما چکے ہیں اور آپ تکلیف کی وجہ سے معذور بھی ہیں حضور صلی الیکم نے فرمایا مجھے اٹھاؤ میری دلی تسکین نماز سے ہوتی ہے اس پر دو آدمیوں نے پکڑ کر حضور صلی ایم کو اٹھایا اور سہارا دے کر نماز کے لئے لے چلے حضور علیہ السلام کے قدم زمین پر گھسٹ رہے تھے جب حضرت ابو بکر نے رسول اللہ صلی کم کی آمد کو محسوس کیا تو پیچھے ہٹنے لگے رسول اللہ صلی الیم نے اشارہ سے انہیں اپنی جگہ ٹھہرنے کے لئے فرمایا اور خود حضرت ابو بکر کے بائیں طرف بیٹھ گئے اور رسول اللہ صلی الم کی تکبیر یہ حضرت ابو بکر تکبیر کہتے اور مقتدی ابو بکر کی تعمیر کی اقتداء کرتے اس طرح نماز پوری ہوئی یہ لوگوں کی نبی صلی علیکم کے پیچھے آخری نماز تھی اس کے بعد نبی صلی این نیم فوت ہو گئے۔637ـ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكَرَةَ، قَالَ وَفَدْتُ مَعَ أَبِي إِلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، فَأُدْخِلْنَا عَلَيْهِ ، فَقَالَ يَا أَبَا بَكْرَةَ، حَدِ ثُنِي بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ وَيَسْأَلُ عَنْهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ: أَيُّكُمْ رَأَى رُؤْيَا ؟ فَقَالَ رَجُلٌ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَأَيْتُ كأن ميزانا دلي مِنَ السَّمَاءِ، فَوْزِنتَ أنتَ بأبي بكر فرحت بأبي بكر، ثم وزن أبو بكر