حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 499 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 499

499 وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ۔۔یعنی محمد بھی اللہ کے رسول ہیں اور آپ سے پہلے جتنے رسول ہوئے وہ سب فوت ہو چکے ہیں تو محمد صلی عوام کے فوت ہونے میں کون سی اچھنبے کی بات ہے یہ پوری آیت آپ نے پڑھی راوی کہتے ہیں کہ جب آپ اس آیت کی تلاوت کر رہے تھے تو یوں لگتا تھا جیسے لوگوں کو آج اس آیت کا علم ہوا ہے اس کے بعد ہر شخص کی زبان پر یہ آیت تھی وہ اسے پڑھتا اور روتا گویاوہ یقین کرنے لگا کہ واقعی ان کے آقا سرور دو عالم صلی با نام فوت ہو گئے ہیں حضرت عمر کہتے ہیں خدا کی قسم اجب میں نے حضرت ابو بکر کو یہ آیت پڑھتے سنا تو میری جان سکتے میں آگئی، میرے پاؤں مجھے اٹھا نہیں رہے تھے میری ٹانگیں لڑ کھڑانے لگیں میں زمین پر بیٹھ گیا اور مجھے یقین آنے لگا کہ واقعی آنحضرت صلی اللہ علم فوت ہو گئے ہیں۔634 - عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَأَى عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِفَةٌ، فَاسْتَأْذَنَهُ إِلَى امْرَأَتِهِ بِنْتِ خَارِجَةً ، وَكَانَتْ فِي حَوَائِطِ الْأَنْصَارِ، وَكَانَ ذَلِكَ رَاحَةَ الْمَوْتِ وَلَا يَشْعُرُ، فَأَذِنَ، ثُمَّ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِلْكَ اللَّيْلَةَ، فَأَصْبَحَ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَتَرَامَوْنَ، فَأَمَرَ أَبُو بَكْرٍ غُلَامًا يَسْتَمِعُ، ثُمَّ يُخْبِرُهُ، فَقَالَ أَسْمَعُهُمْ يَقُولُونَ: مات مُحمدٌ، فَاشْتَدَّ أَبو بَكْرٍ ، وَهُوَ يَقُولُ واقطع ظَهْرَاهُ، فَمَا بَلَغَ أَبُو بَكْرٍ الْمَسْجِدَ، حَتَّى ظَنُّوا أَنَّهُ لَمْ يَبْلُغْ وَأَرْجَفَ الْمُنَافِقُونَ، فَقَالُوا لَوْ كَانَ مُحَمَّدٌ نَبِيًّا لَمْ يَمُتُ، فَقَالَ عُمَرُ لَا أَسْمَعُ رَجُلًا يَقُولُ مَاتَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَّا ضَرَبْتُهُ بِالسَّيْفِ۔فَكَفُوا لِذَلِكَ، فَلَمَّا جَاءَ أَبُو بَكْرٍ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَكِّى، كَشَفَ الثَّوْبَ عَنْ وَجْهِهِ، ثُمَّ جَعَلَ يَلْهِمُهُ، فَقَالَ مَا كَانَ اللهُ لِيُذِيقَكَ الْمَوْتَ مَرَّتَيْنِ، أَنْتَ أَكْرَمُ عَلَى اللَّهِ مِنْ ذَلِكَ، ثُم خرج أبو بَكْرٍ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ، مَنْ كَانَ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا فَإِنَّ مُحَمَّدًا قَدْ مَاتَ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ رَبَّ مُحَمَّدٍ فَإِنَّ رَبَّ مُحَمَّدٍ لَا يَمُوتُ، ثُمَّ قَرَأَ : وَمَا مُحَمَّدٌ إِلا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَإِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُرَّ