حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 407 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 407

407 حضرت عبد اللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علی یکم جب سفر سے واپس آتے تو اہل بیت کے بچے بھی آپ صلی للی یکم کے استقبال کے لئے جاتے ایک دفعہ جب آپ صلی میں کم سفر سے آئے تو سب سے پہلے مجھے آپ صلی الیکم تک پہنچایا گیا۔آپ صلی میں کم نے مجھے گود میں اٹھا لیا۔پھر حضرت فاطمہ کے دو بیٹوں امام حسن یا امام حسین میں سے کسی ایک کو لایا گیا۔تو آپ صلی می کنم نے اسے اپنے پیچھے بٹھا لیا۔اس طرح مدینہ منورہ میں ( اس شان سے) داخل ہوئے کہ ایک اونٹ پر ہم تین سوار تھے۔497ـ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ مَشَى مَعَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَى بَقِيعِ الْغَرْقَدِ ثُمَّ وَجَهَهُمْ وَقَالَ انْطَلِقُوا عَلَى اسْمِ اللهِ ، وَقَالَ اللَّهُمَّ أَعِنُهُمْ - يَعْنِي النَّفَرَ الَّذِينَ وَجَهَهُمْ إِلَى كَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ (مسند احمد بن حنبل ، منسد بنی ہاشم ، ، مسند عبد الله بن العباس بن ع مطلب (2391) م الله حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ال یکم ایک فوجی مہم میں بھیجے جانے والے صحابہ کو الوداع کہنے کے لئے ان کے ساتھ بقیع الغرقد تک گئے۔ان کو رخصت کیا اور ان کے لئے یوں دعا کی۔اللہ کے نام پر یعنی اس کی رضا اور اس کے دین کی خدمت کے لئے جانا نصیب ہو۔اے میرے اللہ ! تو ان کی مدد کر۔یہ مہم کعب بن اشرف کی شرارتوں کے قلع قمع کرنے کے لئے آپ ملی ٹیم نے بھیجی تھی۔