حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 310 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 310

310 333ـ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ: لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الفَتْحِ، وَلَكِن جِهَادٌ وَنِيَّةٌ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا (ترمذی کتاب السير باب ما جاء في الهجرة 1590) حضرت عبد اللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے دن فرمایا فتح مکہ کے بعد کوئی ہجرت نہیں۔البتہ جہاد اور نیت (ہجرت کا ثواب ہے ) اور جب تمہیں جہاد کے لئے بلایا جائے تو اس کے لئے نکلو۔334- عَنِ ابْنِ عِصَامٍ الْمُزَنِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذَنَا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا (ابو داود كتاب الجهاد باب فى دعاء المشركين 2635) رض حضرت عصام المزنی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیکم نے ہمیں ایک سریہ میں بھیجا تو فرمایا جب تم کوئی مہ دیکھو یا مؤذن کو سنو تو کسی کو قتل مت کرنا۔335- حَد في أبو هُرَنج، أَنَّ سَبْلَ بْن أبي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، حَدَّقَهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَدَّثَنِي تريحٍ،۔جَدِهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ سَأَلَ اللهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ، بَلَغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ (مسلم کتاب الامارة باب استحباب طلب الشهادة في سبيل الله 3518) سہل بن ابی امامہ بن سہل بن حنیف نے اپنے باپ اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی علیم نے فرمایا جو شخص اللہ سے صدق سے شہادت مانگتا ہے اللہ اسے شہادت کے درجات تک پہنچا دے گا اگر چہ وہ اپنے بستر پر فوت ہو۔