حدیقۃ الصالحین — Page 120
120 حضرت مالک بن لیسار السکونی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیم نے ارشاد فرمایا جب تم اللہ سے دعا مانگو تو ہتھیلیوں کے اندرونی حصہ سے مانگو اور ان کی پشت کے ذریعہ نہ مانگو۔حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَسْتُرُوا الْجُدُرَ مَنْ نظر في كتاب أخِيهِ بِغَيْر إذنِهِ فَإِنَّمَا يَنظُرُ في النَّارِ، سَلُوا الله يكون أكفكف، ولا تسألوه يظُهُورِهَا، فَإِذَا فَرَغْتُكُمْ، فَامْسَحُوا بِمَا وُجُوهَكُمْ (ابو داؤد کتاب الصلاة باب الدعاء 1485) حضرت عبد اللہ بن عباس نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا (1) دیواروں کو مت ڈھانپو (2) جس نے اپنے بھائی کے خط پر نظر ڈالی بغیر اس کی اجازت کے تو وہ آگ میں نظر ڈال رہا ہے (3) اللہ سے مانگو اپنی ہتھیلیوں کے اندرونی حصہ کے ذریعہ اور ان کی پشت کے ذریعہ نہ مانگو اور جب تم فارغ ہو تو ان کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔89 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَسْتَجِيبَ اللَّهُ لَهُ عِنْدَ الشَّدائِدِ وَالكُرَب فَلْيُكْثِرِ الدُّعَاءَ فِي الرَّخَاءِ (ترمذی کتاب الدعوات باب ما جاء ان دعوة المسلم مستجابة 3382) حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالی تکالیف کے وقت اس کی دعاؤں کو قبول کرے تو اسے چاہیے کہ وہ فراخی اور آرام کے وقت بکثرت دعا کرے۔90- وزاداً كاتب المغيرة بن شعبة يقول كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى الْمُغِيرَةِ اكْتُبْ إِلَى بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ