ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xv
آپ فرمایا کرتے تھے۔میری یہ رائے ہے اور بہی میرے نزدیک سب سے بہتر ہے۔جو شخص اس کے سوا کسی اور رائے کو بہتر سمجھے تو اس کے لئے اس کی رائے اور ہمارے لئے ہماری رائے سے نیز فرماتے تھے:۔جب کوئی مسئلہ نہ کتاب اللہ میں ہے نہ سنت رسول میں تو میں اقوال صحابہ پر غور کرتا ہوں۔اور اقوال صحابہ کے سامنے کسی کے قول کو قابل اقلنا نہیں سمجھتا۔ابراہیم شعبی - ابن سیرین عطا اور سعید بن جبیر نے بھی اپنے رہنے میں اجتہاد کیا پس جس طرح ان حضرات نے اجتہاد کیا۔میں بھی کرتا ہوں کہ قبولیت عامہ اور تبحر علمی کی وجہ سے آپ کا لقب امام اعظم ، مشہور ہوگی۔آپ کے متعلق امام شافعی نے فرمایا : جو علم سیکھنا چاہے وہ ابو حنیفہ رح کا محتاج ہے" تیز امام ابو یوسف نے فرمایا۔جب کسی مسئلہ میں ہمارا باہمی اختلاف ہوتا تھا، تو ہم اسے امام ابو حنیفہ کے سامنے پیش کرتے۔آپ اتنی جلدی جواب دیتے جیسے اسے اپنی آستین سے نکالا ہو سکے عہدہ قضا سے انکار جب خلیفہ منصور اور ابراہیم کے درمیان خانہ جنگی ہوئی تو اس وقت امام ما ب المثل والنحل صفحه ٣٩ ابن عبد البر کی کتاب انتقاد مطبوعه مصر ص ۱۴۳ كتاب الانتقاء صفحه ۱۳۶ و صفحه ۱۳۸ ۱۳