ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page 275 of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page 275

۲۷۵ کا وقت تو نکل گیا۔اس لئے اب اس پر کفارہ واجب نہ رہا۔الو تم میں مریم کا مذہب یہ ہے کہ جو شخص کفارہ میں مسکینوں کو کھانا کھلائے وہ کھانا کھلانے کے دوران میں بیوی سے مجامعت کر سکتا ہے۔لیکن جو غلام آزاد کرے یا روز رکھے تو وہ کفارہ ادا کرنے سے قبل مجامعت نہیں کر سکتا۔