ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxx
! تعلیم پائی۔امام شافعی فرماتے ہیں کہ میں نے اشہب سے بڑا فقیہ نہیں دیکھا سحنون سے سوال کیا گیا کہ ابن القاسم اور اشہب میں زیادہ فقیہ کون ہے تو انہوں نے جواب دیا۔کہ وہ دونوں گھوڑ دوڑ کے دو گھوڑوں کی مثل تھے کبھی یہ بازی لے جاتا تھا اور کبھی وہ آپ نے سنا کہ ھر میں وفات پائی۔حضرت ابو محمد عبد الله بن عبد الحم۔آپ امام مالکن کے مذہب کے محقق اور مرید تھے۔اشہب کے بعد مصر کے پیشوا قرار پائے۔آپ نے ۲۳ ھ میں : فات پائی۔مصر عبد السلام بن سعید معنون - آپ شامی اواصل تھے۔تونس کا سفر کر کے علی بن زیاد سے علم حاصل کیا۔اس کے بعد مصر میں آئے اور ابن القاسم اور ابن وہب وغیرہ سے حاصل کیا۔ابو العرب کہتے ہیں کہ سحنون ثقہ حافظ - عالم اور فقیہہ تھے۔انہوں نے فقہ مالکی کی مشہور کتاب مدونہ تالیف کی۔آپ افریقہ کے قاضی مقرر ہوئے۔اور مرتے دقت تک اس عہد ہے پر قائم رہے۔آپ نے دھ میں وفات پائی۔حضرت ابو ابراہیم اسمعیل بن یحی المرتی جب امام شافعی مصر میں آئے تو ان سے فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ابو اسحاق شیر آزی کہتے ہیں کہ وہ زاہد عالم مجتہد مناظر اور رحمانی دقیقہ کی تہ میں ڈوبنے والے تھے۔امام شافعی نے ان کی نسبت فرمایا کہ مزنی میرے مذہب کا حامی ہے جن کتابوں پر امام شافعی کے مذہب کا دارومدار ہے۔وہ انہی کی لکھی ہوئی ہیں۔آپ نے ۳۳۳ ھ میں وفات پائی۔حضرت ابو العباس احمد بن عمربن سری۔ان کو تمام تلاند شافعی یہاں تک که مربی پر بھی ترجیح دی جاتی ہے، شیخ ابو حامد اسفراینی کہتے ہیں کہ ہم ابو العباس کے ساتھ ظلی پر فقہ میں چلتے ہیں دقائق فقہ میں نہیں چلتے۔ان کے مناظر سے داد دین علی ظاہری اور ان کے بیٹے محمد کے درمیان بہت مشہور ہیں۔آپ نے سختہ میں وفات پائی۔حضرت ابو عبد الرحمن بن محمد الاوزاعی اوزاع ایک گاؤں کا نام ہے میں کیطرف وہ ۲۸