ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page 208
بَيْعَا مِن رَّجُلَيْنِ فَهُوَ لِلْاَوَّلِ شهُمَاله این ریشر کہتے ہیں کہ اس بارہ میں عقلی اور نقلی دلائل کے لحاظ سے یہ مذہب زیادہ صحیح اور قابل قبول ہے۔ے ترجمہ : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ عورت جس سے دو شخص نکاح کر لیں تو وہ اس کی بیوی بنے گی جس نے ان دونوں میں سے پہلے نکاح کیا۔اور جس نے کوئی چیز دو خریداروں کے پاس فروخت کی تو وہ اس کی ملکیت ہوگی جس نے ان دونوں میں سے پہلے خرید کی۔روردی باب في الوليين يزور جان )