گلشن احمد

by Other Authors

Page 54 of 84

گلشن احمد — Page 54

105 دنیا کے تمام جھنڈوں سے اونچا لہرانے لگے۔اے خدا تو میں اس عہد کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرما۔اللهم آمين اللهم آمين اللهم۔آمین۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصانیف حضرت اقدس کی کتابوں کی فہرست درج ذیل ہے۔آپ جس کتاب کو پڑھ لیں اس پر نشان لگا لیں۔ہر کتاب کو ایک سے زیادہ مرتبہ غور وفکر سے پڑھیں۔نمبر شمار سن تحریر کتاب کا نام LO $1879 1 $1880 2 $1880 3 $1882 4 $1884 5 پرانی تحریریں براہین احمدیہ حصہ اوّل براہین احمدیہ حصہ دوم براہین احمدیہ حصہ سوم براہین احمدیہ حصہ چہارم 6 7 8 مارچ1886ء سرمه چشم آریہ $1887 شحنه حق یکم دسمبر 1888ء سبز اشتہار 106 $1890 9 $1890 10 $1891 11 12 13 14 15 16 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 فتح اسلام توضیح مرام ازالہ اوہام جولائی 1891ء الحق، مباحثہ لدھیانہ اکتوبر 1891ء الحق مباحثہ دہلی دسمبر 1891ء آسمانی فیصلہ فروری 1892ء نشان آسمانی $1892 آئینہ کمالات اسلام (اردو حصہ ) فروری 1893ء آئینہ کمالات اسلام عربی حصہ دافع الوساوس 30 مارچ 1893ء کرامات الصادقين اپریل 1893ء بركات الدعاء مئی تا جون 1893ء جنگ مقدس مئی 1893ء حجة الاسلام مئی 1893ء سچائی کا اظہار جولائی 1893ء تحفہ بغداد اگست 1893ء شهادة القرآن نومبر 1893ء حمامة البشرى فروری 1894ء نور الحق (حصہ اوّل) مئی 1894ء نور الحق (حصہ دوم) جون 1894ء اتمام الحجہ جولائی 1894ء سر الخلافہ ستمبر 1894ء انوار الاسلام