گلشن احمد

by Other Authors

Page 28 of 84

گلشن احمد — Page 28

54 53 حاضر آدمی وہ کچھ دیکھتا ہے جسے غیر حاضر نہیں دیکھ سکتا۔15 - مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ جو شخص قتل کیا جاوے اپنے مال کو بچاتے ہوئے تو وہ شہید ہے۔16 - اللَّهُمَّ بَارِكَ فِي أُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَ الْخَمِيسِ اے اللہ تعالیٰ ! برکت دے میری امت کے صبح کے سفر میں جمعرات کے دن۔17 - كَادَ الْفَقْرُ أَنْ يَكُونَ كُفْرًا قریب ہے کہ غریبی کفر بن جائے۔18 - السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِّنَ الْعَذَابِ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔21 22 23 24 25 26 27 28 آخری دس سیپاروں کے نام اتْلُ مَا أُوحِيَ وَمَنْ يُقَنَتُ وَمَا لِي فَمَنْ أَظْلَمُ إِلَيْهِ يُرَدُّ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمُ قَدْ سَمِعَ اللَّه 29 30 تَبَارَكَ الَّذِي عَمَّ تاریخ اسلام (خلافت راشدہ کے بعد ) حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ اول کے عہد خلافت کا ابتدائی حصہ نہایت نازک اور خطرناک تھا۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں اسلام لانے والے قبائل میں سے ایک بڑے حصے نے منہ موڑ لیا۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے بڑی فراست سے کام لیا اور ان قبائل کو کچل دیا۔دوسری طرف آپ نے بیرونی محاذ پر قیصر روم کی افواج کا مقابلہ کیا۔آپ ہی کے عہد میں جنگ یرموک لڑی گئی۔جس میں مسلمانوں نے رومیوں کو شکست دی۔خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے عہد میں عراق کی فتح مکمل ہوئی۔شام فلسطین اور ایران بھی فتح ہوئے۔قادسیہ کی جنگ عظیم میں مسلمانوں نے ایرانیوں کو شکست دے کر اُس زمانے کی سب سے بڑی طاقت کا خاتمہ کیا۔اس طرح اسلام کی وسعت ایک طرف مکران اور دوسری طرف افریقہ میں قیروان تک ہو گئی۔آپ کے دور کے آخری حصے میں منافقین نے جن کا سرغنہ عبداللہ بن سبا نامی ایک نو مسلم یہودی تھا سازشوں کا جال بچھا کر بہت سے لوگوں کو اپنے ارد گرد اکٹھا کر لیا۔ان لوگوں نے مدینہ پر حملہ کر کے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا۔خلیفہ رابع