گلشن احمد — Page 25
48 47 عربی کے عام استعمال ہونے والے جملے ان میں مذکر مؤنث کا فرق یا درکھئے رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَنْهُ اللہ تعالیٰ اس ( ایک مرد) سے راضی ہو رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَنْهَا اللہ تعالیٰ اس ( ایک عورت ) سے راضی ہو رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَنْهُمُ اللہ تعالیٰ اُن سب سے ( مرد عورت) سے راضی ہو جَزَاكَ الله اللہ تعالیٰ آپ (مرد) کو جزا دے جَزَاكِ الله اللہ تعالیٰ آپ (عورت) کو جزا دے جَزَاكُمُ الله اللہ تعالیٰ آپ سب کو ( مرد عورت ) جزا دے جَزَاهُمُ اللَّه جَزَاهُنَ اللَّهِ اللہ تعالیٰ اُن سب ( مردوں) کو جزا دے اللہ تعالیٰ اُن سب (عورتوں) کو جزا دے أَيَّدَكَ اللَّهُ تَعَالَى بِنَصْرِهِ الْعَزِيزُ اللہ تعالیٰ اپنی غالب مدد کے ساتھ آپ (مرد) کی تائید فرمائے أَيَّدَهُ اللَّهُ تَعَالَى بِنَصْرِهِ الْعَزِيزُ اللہ تعالیٰ اپنی غالب مدد کے ساتھ اُس بَارَكَ اللهُ لَكَ بَارَكِ اللَّهُ لَكِ (مرد) کی تائید فرمائے آپ ( مرد ) کو مبارک ہو آپ (عورت) کو مبارک ہو جب کوئی ہمارے ساتھ اچھا سلوک کرے تو ہم جَزَاكَ الله کہتے ہیں جب ہمیں کوئی جزاک اللہ کے تو الْحَمْدُ لِلہ کہیے۔اللہ تعالیٰ کا فضل یہ ہے جس نے کسی سے اچھے سلوک کی توفیق دی۔دُعائیں 1 - کامیابی کے سامان پیدا کرنے کی دُعا رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَّ هَيٍّ ، لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (الكهف:11) رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدَرِئُ وَيَسْرُ لِي أَمْرِي ( :27) اے ہمارے رب ہمیں اپنی جناب سے رحمت دے اور ہمارے کام میں کامیابی کی راہیں نکال۔اے میرے رب میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو میرے لئے آسان بنا دے۔2- عام روز مرہ کے سفر اور ہر کام شروع کرنے کی دُعا رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ أَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلُ لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَنا نصِيرًاه (بنی اسرائیل: 81) اے میرے رب مجھے صدق کیساتھ داخل فرما یعنی میرا قدم سچائی پر پڑتا ہو اور سچائی کے ساتھ میں داخل ہوں اور اس طرح سچائی پر قدم رکھتے ہوئے یا سچائی کے ساتھ اس منزل سے باہر نکلوں اور میرے لئے اپنی جناب سے ایک