گلدستہٴ خیال

by Other Authors

Page 19 of 173

گلدستہٴ خیال — Page 19

۱۹ کا زیر دست جذبہ کار فرما ہو مندرجہ ذیل مساوات ہمیشہ مد نظر رکھیں شوق جمع چاہت۔مساوی ہے کامیابی کے سکون قلب کی گہرائی ناپی نہیں جا سکتی ہے یہ وہ ہیرا ہے جو انمول ہے اور اسی کو نصیب ہوتا ہے جو دیانتداری سے اسکی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے اور اپنے کردار پر مسلسل نظر رکھتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعاؤں سے کامیابی کی التجا کرتا ہے