گلدستہ

by Other Authors

Page 90 of 127

گلدستہ — Page 90

9۔قصیدہ کے تین اشعار يَا شَمْسَ مُلْكِ الْحُسْنِ وَالْإِحْسَانِ ای آفتاب ملک خشن اور احسان اے ملک حسن و احسان کے آفتاب نَوَرتَ وَجْهَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَانِ آپنے روشن کر دیا ساتھ خشکی (جنگل) اور آبادی آپ نے کی اور آبادی کا منہ روشن کر تائینی ہے اور راستے بنگال آباد یوں کہنے کام گاہوں کو اریت وتی قَوْمٌ رَأَوْكَ وَ أُمَّةٌ قَدْ أُخْبِرَتْ قوم آپ کو دیکھا اور جماعت بیشک خبر دی گئی ۴ آپکو ایک قوم نے دیکھا اور ایک جماعت نے یقینا اس چاند ر آپ کے متعلق انوشکن اخبرنی من ذلِكَ الْبَدْرِ الَّذِي أَصْبَانِي سے یہ چاند (چودھویں رات کا) جس نے مجھے اپنا فریفتہ بنایا ہے جس نے مجھے اپنا دیوانہ اور فریفتہ بنالیا ہے! يَبْكُونَ مِنْ ذِكْرِ الْجَمَالِ صَبَابَةً وہ روتے ہیں یاد جمال عشق وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے انتہائی عشق محبت کی وجہ آپ کے حسن خیال کو یاد کر کے روتے ہیں و تَأَلَّماً مِّنْ تَوَعَةِ الْهِجْرَانِ اور دکھ جان جدائی اور حضور کی جدائی سے ( اپنے دلوں میں جلن اور رکھ محسوس کرتے ہیں