گلدستہ

by Other Authors

Page 59 of 127

گلدستہ — Page 59

۵۹ - کپڑے کو مٹی سے بچانے کے لئے سمیٹنا یا اُٹھانا ننگے سر نماز پڑھنا پیشانی کے سامنے سے بلا ضرورت کنگری یا مٹی کو ہٹانا۔البتہ اگر سجدہ نہ ہو سکے تو ایک بار ہٹانا درست ہے۔4 - انگلیوں کا نماز میں چٹخانا۔ے۔نماز میں دائیں بائیں طرف یا آسمان کی طرف دیکھنا نماز میں جماہی یا انگڑائی آئے تو حتی الامکان روکنا چاہیے۔9۔سجدے کے وقت دونوں بازوؤں کو زمین پر بچھا دینا یا پیٹ کو ران سے ملانا۔بلا ضرورت، کھانا۔٠١٠