گلدستہ

by Other Authors

Page 25 of 127

گلدستہ — Page 25

۲۵ ساتھ حملہ کر کے آپ کو ختم کر دیں۔یوں بنو ہاشم اور بنو مطلب ، سب سے انتقام نہ لے سکیں گے اور قتل کے بدلے خون بہا پر راضی ہو جائیں گے جو ہم ادا کر دیں گے۔بچہ۔اُف یہ تو بڑی خطرناک سازش تھی۔ماں۔لیکن خدا تعالیٰ نے آپ کو سب کچھ بتا دیا اور حکم دیا کہ رات گھر میں نہ گزاریں ساتھ ہی یثرب کی طرف ہجرت کی بھی اجازت دے دی۔آپ نے حضرت ابوبکر صدیق شکو کو بتایا جنہوں نے پہلے ہی دوا ڈیٹناں ہوں کے پتے کھل کر اسی غرض سے پال رکھی تھیں۔سارا پروگرام طے ہوگیا کہ دونوں رات کو غار ثور میں پہلے جائیں گے حضرت اسائن کے ذمہ کھانا انا تھا۔حضرت عامر بن مغیرہ شام کے وقت بکریوں کا ریور غار کے منہ پر لاتے اور عبدالدین ایوگر سارا دن مکہ میں گھوم پھر کر حالات کا جائزہ لے کر اطلاع دیتے۔آپ نے حضرت علی کو ساری امانتیں سپر د کر کے اپنے بستر پر لٹایا اور اوپر اپنی چادر ڈال دی۔جب اندھیرا بڑھا تو دروازے سے سورہ یسین کی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے روانہ ہو گئے۔مخالفین سوتے رہ گئے حضرت ابو بکر صدیق بھی اپنے گھر سے نکلے اور دونوں غار ثور میں جا کہ ٹھہرے۔خدا کی قدرت کہ صبح جب آپ کے پہلے جانے کی خبر پھیلی تو سب طرف مکہ کے سرداروں نے تلاش کرنے کے نئے کھوجی دوڑائے اور بڑے بڑے انعام مقرر کئے۔خدا کا کرنا کیا ہوا کہ نمار کے منہ پر لکڑی نے بالائن دیا اور کبوتری نے انڈے دے دیئے۔اس وجہ سے غار کے منہ یہ پہنچنے والے دشمنوں نے اندر نہ جھانکا۔بچہ۔غار میں کتنا عرصہ رہے ؟ ماں۔تین دن اس کے بعد رات کی تاریکی میں عبد اللہ بن اریقط جس نے راستے