گلدستہ — Page 46
احادیث الدَّالُ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ نیکی پر آگاہ کرنے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہوتا ہے ٢ عِدَةُ الْمُؤْمِنِ كَاخْذِ الْكَفْ مومن کا وعدہ ایسا ہی سچا ہے۔جیسے کوئی چیز ہاتھ میں دے دی جائے م۔لَيْسَ مِنَّا مَنْ غَشَمَا وہ شخص ہم مسلمانوں میں سے نہیں جو ہمیں دھوکا دے السَّعِيدُ مَنْ وُعِظَ لِغَيْره سعادت مند وہ ہے جو غیر کے حال سے نصیحت پکڑے۔ه اليد العليا خَيْرٌ مِّنَ الْيَدِ السفلى اوپر والا ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے لا يَشْكُرُ اللهَ مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ نہیں شکر کرتا اللہ کا جو نہیں شکر کرنا بندوں گا۔