گلدستہ

by Other Authors

Page 45 of 127

گلدستہ — Page 45

۴۵ دُعائیں ا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِين ترجمہ : اسے ہمارے رب ہم پر قوت برداشت نازل کر۔اور ہمارے قدم جھائے رکھے اور کافروں کے خلاف ہماری مدد کر۔- اسْتَغْفِرُ اللهِ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَاتُوبُ إِلَيْهِ ترجمہ ، میں اپنے الہی سے اپنے برگاہ کی بخشش چاہتی ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں اللهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شرورهم ترجمہ : اے اللہ ہم تیری ذات کو ہی دوشمن کے آگے کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ ماسکتے ہیں۔رَبِّ الْمُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينِ ترجمہ اسے میرے رب میری مدد کم مصد قوم کے خلاف۔