گلدستہ

by Other Authors

Page 122 of 127

گلدستہ — Page 122

۱۲۲ فضل خدا کا سایہ تم پر ر ہے ہمیشہ ہر دن چڑھے مبارک ہر شب بخیر گئے آمین اُمت محمدیہ میں ہر صدی میں ظاہر ہونے والے مجددین سلسلہ پہلی صدی حضرت عمر بن عبد العزيز دوسری صدی حضرت امام شافعی بعض کے نزدیک حضرت امام احمد بن حنبل تیسری صدی حضرت ابو شرح وابو الحسن اشعری پوتھی صدی حضرت ابو عبید اللہ نیشاپورگی و قاضی ابوبکر باقلاقی پانچویں صدی حضرت امام غزالی چھٹی صدی حضرت سید عبد القادر جیلانی ساتویں صدی حضرت امام این تیمشه و حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری 71۔آٹھویں صدی حضرت حافظ ابن حجر عسقلانی و حضرت صالح بن عمرم تویں صدی حضرت علامہ جلال الدین سیوطی دسویں صدی حضرت امام محمد طاہر گجراتی گیارہویں صدی حضرت مجدد الف ثانی احمد سر مہندی بارہویں صدی حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی تیرہویں صدی حضرت سید احمد بریلوی ر حجج الکرامه) چودہوی صدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی محمد عظیم امام آرمان سی و مهدی ر آپ پر سلامتی ہو