گلدستہ

by Other Authors

Page 112 of 127

گلدستہ — Page 112

شان محمد مصطفے صلى اله علیه وسلم ده پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد دلبر مرا یہی ہے سب پاک ہیں ہمبراک دوسرے سے بہتر یک از خدائے پر تو خیر الورٹی یہی ہے وہ یارِ لا مکانی وہ دلبر نہانی دیکھا ہے ہم نے اس سے بس اپنا ہی ہے وہ آج شاہ دیں ہے وہ تاج مسلیں ہے۔وہ طیب وامیں ہے اس کی شنا ہی ہے اُس نور پر فدا ہوں اُس کا ہی میں ہوا ہوں وہ وہ ہے میں چیز کیا ہوں میں فیصلہ یہی ہے دلبر لیگا نہ علموں کا ہے خزانہ باقی ہے سب خانہ پیج بے خطا یہی ہے دل میں یہی ہے ہر دم تیرا صحیفہ چوموں قرآن کے گرد گھوموں کعبہ مراہیا ہے (درثمین)