گلدستہ

by Other Authors

Page 97 of 127

گلدستہ — Page 97

94 ماں : ایک بہت آسان سا طریق بتاتی ہوں اگر کسی جگہ کوئی بادشاہوں کا سلسلہ رہا ہو تو کیا آخری بادشاہ کے لئے جس کے بعد کوئی بادشاہ نہ آیا ہو خاتم السلاطین کہیں گے یہ نہیں خاتم السلاطین بادشاہوں کے سلسلے کے بہترین بادشاہ کو کہیں گے۔- LAST OF THE KINGS آخری ہونا تو کوئی اعزاز نہیں۔میں سمجھ گیا بچه آپ افضل ترین نبی ہیں نہ کہ نبیوں کو ختم کرنے والے کہ آپ کے بعد کوئی کسی قسم کا نبی نہیں آسکتا۔ماں بہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی یہ نہیں فرمایا تھا۔کہ میرے بعد کبھی بھی کوئی نبی نہیں آسکتا بلکہ آپ نے اپنے پیارے بیٹے حضرت ابراہیم کی وفات کے بعد فرمایا تھا۔اگر یہ بچہ زندہ رہتا تو ضرور سچاہتی ہوتا۔بچہ بہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی تو فرمایا تھا۔لا نبی بعدی میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔ماں یہ جب ایک ہی پیارے منہ سے نکلنے والے دو جملے آپ کے سامنے ہیں۔تو نہیں سوچنا پڑے گا۔کہ جب یہ کہا جائے کہ ابراہیم زندہ رہتا تو ضرور سیچانی ہوتا “ اور ” میرے بعد کوئی نبی نہیں ، تو اس کا کوئی مطلب ہو گا جس کے مجھنے میں نہیں غلطی لگی ہے۔یہ بات حضرت عائشہ صدیقہ رض سمجھ گئیں۔فرماتی ہیں۔تُوْدُوا إِنَّهُ خَاتَمَ الْأَنْبِياءِ وَلَا تَقُوْلُوْلَا نَبِي بَعْدَهُ (در منثور جلد ۵ ص۲۰۲) یہ تو کہو کہ وہ خاتم الانبیاء ہیں لیکن یہ نہ کہو کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے