گلدستہ

by Other Authors

Page 58 of 127

گلدستہ — Page 58

۵۸ مسائل نماز مسائل ارکان نماز ا۔اگر نمازی کسی وجہ کھڑا نہ ہو سکے تو بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔قرأت میں کم از کم ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات ہونی چاہئیں۔-۲- قعدہ میں اس قدر بیٹھنا فرض ہے کہ جتنی دیر میں التحیات پڑھ سکیں۔مفسدات نماز ا۔نماز میں بات چیت کرنا۔۲- درد یا مصیبت کی وجہ سے آواز سے رونا۔(سوائے بے کسی کے)۔اپنے امام کے سوا کوئی اور قرآن پڑھنے میں بھولے تو اسے بتانا۔اپنے امام کو بتانے سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔۴۔نماز میں کچھ کھانا پینا مکروہات نماز ا چادر یا رضائی کو سر یا کاندھے پر اس طرح ڈالنا کہ ان کے کنارے ٹکتے رہیں یا کوٹ اور لبادہ وغیرہ کو بغیر استین میں ہاتھ ڈالے ہوئے اوڑھنا۔۲ پیشانی سے مٹی پونچھنا۔