گلدستہ

by Other Authors

Page 54 of 127

گلدستہ — Page 54

۵۴ درود شریف اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسے اللہ ! فضل نازل کو محمد (صلعم) اور محمد (صلعم) کی آل پر ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ جس طرح فضل کیا تو نے ابراہیم پر اور ابراہیم کی پیروی إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ، اللهُمَّ کرنے والوں پر۔ضرور تو ہی حمد والا بڑی شان والا ہے۔اسے اللہ تعالٰی ! بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا برکت نازل فرما محمد (صلعم) اور محمد (صلعم) کے فرمانبرداروں پر جس طرح بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ برکت نازل فرمائی تو نے ابراہیم پر اور ابراہیم کے فرمانبرداروں پر إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد ضرور تو حمد والا بڑی شان والا ہے۔