گلدستہ — Page 23
۲۳ ہو گئے۔۱۲ نبوی کو آپ کو آسمانوں کی سیر کرائی گئی۔یہ واقعہ معراج کہا انا ہے، قرآن پاک کی سورۃ نجم میں اس واقعہ کا ذکر ہے۔اس موقع پر پانچے نمازیں فرض ہوئیں۔ا نیوی کو دوسری مرتبہ بیت المقدس کی سیر کروائی گئی۔جہاں آپ نے تمام انبیاء علیہم السلام کو نماز پڑھائی۔یہ واقعہ قرآن پاک میں سورہ بنی اسرائیل میں آیا ہے۔بچہ۔اس طرح اللہ تعالیٰ نے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا روحانی مرتبہ دنیا کو بتا دیا۔مال۔سبحان اللہ آپ کھوگئے سیاہ ہوں میں آپ نے ری را دیدیں یا بنی کہلایا کے قبلہ خزرج کے چھ افراد کو اسلام کا پیغام پہنچایا۔وہ سب ایمان لے آئے اور واپس جا کر گھر گھر اسلام کی دعوت دینی شروع کی۔بچہ مدینہ والوں نے اس دعوت کو قبول کیا ؟ ماں۔جی بچے مدینہ وہ شہر ہے جس نے اسلام کے پیغام کو قبول کیا۔اگلے سال حج کے موقع پر اوس اور خزرج کے بارہ افراد آئے۔انہوں نے بتایا کہ سارے مدینہ میں اسلام کا چرچا ہو رہا ہے۔مدینہ سے آنے والوں سے عقبہ کے مقام پر پہاڑی گھائی ہیں : بہت لی۔اس لئے بیعت عقبیٰ اولی کہلاتی ہے۔مدینہ والوں کی فرمائش پر حضرت مصعب بن عمیرہ کو بطور مبلغ روانہ کیا۔ان ہی دنوں جمعہ کی با جماعت نماز شروع ہوئی۔ایک تبلیغی مرکز حضرت اسعد بن زراراہ کا گرنا۔مدین میں تیزی سے اسلام پھیلا۔بعض اور ان پورا پورا قبیلہ ایک دن میں مسلمان ہوا۔ان میں سے ایک بنو عبد ا شہل کا قبیلہ بھی تھا۔بچہ۔آنحضور کی قدر خوش ہوتے ہوں گے۔