گلدستہ

by Other Authors

Page 123 of 127

گلدستہ — Page 123

١٢٣ چند نصائح پڑھتے وقت کتاب کو آنکھوں سے ایک فٹ دور رکھیں۔۲- گندی جرابوں سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔جرا ہیں اور پاؤں صاف رکھئے۔- نوکیلی چیز منہ اور کان میں نہ ڈالیں۔-4۔دائیں ہاتھ سے اپنے آگے سے کھانا کھائیں۔۔کھانے پینے کی چیزوں میں پھونک نہ ماریں۔چھوٹے بڑے سب کو سلام کرنے میں پہل کریں۔کنگھی کے بعد بالوں کو کنگھی سے نکال کر کسی کاغذ یا لفافے میں پیٹ کر ڈبے میں ڈالیں۔مجلس میں ناک میں انگلی ڈالنا اور ناخن کاٹنا پسندیدہ کام نہیں۔و۔اپنے جیب خرچ سے تھوڑی تھوڑی بچت کر کے کسی غریب کی مدد کریں۔1۔اپنے اجلاسوں میں ضرور شریک ہوں۔