گلدستہ

by Other Authors

Page 30 of 127

گلدستہ — Page 30

۳۰ ماں۔یہ تو بڑا آسان سوال پوچھ لیا۔آخری پارہ “ ہم نے دس پاروں کے نام یاد کر لئے تھے۔اب ہم قرآن پاک کے گیارہ سے ہیں تک پاروں کے نام یاد کریں گے۔- يَعْتَذِرُونَ ۱۳ ١٣- وما ابرى ۱۴ ربما ها۔سُبْحَنَ الَّذِي -14 وَمَا مِن دابة قال الم اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ - قَدَا فَلَحَ وَقَالَ الَّذِينَ ۲۰ آمنْ خَلَقَ پہلے پاره اکستر کا نصف آخر پیارے بچو آپ کی کتاب "گل" میں پہلا پارہ نا مفت تک مع ترجمہ دیا گیا ہے۔امید ہے آپ نے یاد کیا ہو گا اب " میں نصف آخر مع ترجمہ دیا جا رہا ہے۔خوب اچھی طرح لفظی ترجمہ یاد کر لیں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔