گل

by Other Authors

Page 88 of 102

گل — Page 88

88 جب مہدی ظاہر ہوں گے تو انہیں میرا سلام کہنا۔ان کو مان لینا اُن کی بیعت کر لینا۔انہیں تلاش کر کے اُن تک پہنچنا خواہ تمہیں برف پر سے گھسٹتے ہوئے جانا پڑے۔اب بہت وقت ہو گیا ہے باقی باتیں پھر۔وقت تھا وقت مسیحا نہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا (طبرانی الاوسط والصغير )