گل — Page 30
30 سے آگے پانچ پاروں کے نام یاد کرتے ہیں۔آپ دہراتے جائیں۔لَا يُحِبُّ الله ، وَإِذَا سَمِعُوا ، وَلَوْ أَنَّنَا ، قَالَ الْمَلا ، وَاعْلَمُوا " میرے دل میں یہ خواہش شدت سے پیدا کی گئی کہ قرآنِ کریم کی سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیتیں۔۔۔ہر احمدی کو یاد ہونی چاہئیں۔اور جس حد تک ممکن ہو ان کی تفسیر بھی آنی چاہیے اور ہمیشہ دماغ میں مستحضر رہنی چاہئے۔۔۔امید ہے کہ آپ میری روح کی گہرائی سے پیدا ہونے والے اس مطالبہ پر لبیک کہتے ہوئے ان آیتوں کو زبانی یاد کرنے کا اہتمام کریں گے۔چھوٹے بڑے سب ان سترہ آیات کو از برکر لیں گے۔“ ارشاد سید نا حضرت خلیفتہ اسیح الثالث اللہ آپ سے راضی ہو ) نوٹ: حضور کی اس خواہش کے احترام میں سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات مع ترجمہ حفظ کریں۔