گل — Page 89
89 ☑ احادیث خيْرُ الأمُورِ أَوْ سَطُهَا کاموں میں سب سے بہتر میانہ روی والا کام ہوتا ہے۔خَيْرُ الزَّادِ التَّقُواى سب سے بہتر زادِ راہ تقویٰ ہے الْغِنى غنى النَّفْسِ دولت مندی تو دل کی دولت مندی ہے الْبَلاءُ مُوءَ كُل بالمَنْطِق بعض دفعہ بات کرنے سے مصیبت آجاتی ہے الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَهَبَّ آدمی اُس کے ساتھ ہوتا ہے جس سے اُسے محبت ہوتی ہے۔اَلْمَجَالِسُ بالا مَا نَةٍ مجلسیں امانت کے ساتھ ہونی چاہئیں ألا عُمَالُ بِالنِّيَّةِ اعمال کا دار ومدار نیت پر ہے۔✰ ✔