گل — Page 29
29 گے۔وہ اُن لوگوں میں شامل ہوں گے جس پر اللہ نے انعام نازل کیا یعنی انبیاء اور صدیقین اور شہدا اور صالحین۔سنائیے ماں :۔اور دوسرا حوالہ سورۃ مائدہ آیت ۱۱۸ تلاش کیجئے اور مطلب - بچہ :۔اور جب تک میں اُن میں رہا میں نگران رہا۔جب تو نے مجھے وفات دی تو تو ہی اُن پر نگران تھا۔ماں :۔اب سورۃ یونس آیات ۷ انکالئے اور ترجمہ سنائیے۔بچہ : یقینا اس سے پہلے ایک عرصہء دراز تم میں گزار چکا ہوں کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے۔ماں : بالکل ٹھیک شاباش۔ان حوالوں کو یا درکھنا میں آپ کو ان کا مطلب بہت تفصیل سے سمجھاؤں گی۔انشاء اللہ سُناؤں۔بچہ :۔آپ نے مجھے پانچ پاروں کے نام یاد کروائے تھے۔ماں :۔ضرور سنائیے۔بچه : آلم۔سَيَقُول۔تِلكَ الرُّسُلُ۔لَنْ تَنَالُوا وَالْمُحْصَنَتُ ماں : الـحـمـد الله خدا تعالیٰ آپ کا حافظہ اور بہتر کرے اب ہم ان