گل — Page 25
25 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں قصیده از حضرت بانی سلسلہ احمدیہ ( آپ پر سلامتی ہو ) يَا عَيْنَ فَيُضِ اللَّهِ وَ الْعِرْفَان يَسعى إِلَيْكَ الْخَلُقُ مَا الظَّمان اے اللہ تعالی کے فیض اور عرفان کے چشمے لوگ سخت پیاسوں کی طرح تیری طرف دوڑ رہے ہیں يَا بَحْرَ فَضْلِ المُنعِمِ الْمَنان تَهْوِى إِلَيْكَ الرُّمَرُ با الِكيْزَان ابے انعام دینے اور احسان فرمانے والے خدا کے فضل کے سمندر، لوگ فوج در فوج کو زے لئے تیری طرف تیزی سے آرہے ہیں۔