غنچہ

by Other Authors

Page 29 of 76

غنچہ — Page 29

29 29 اور پھر سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَہ کہتے ہوئے سیدھے کھڑے ہو جائیں اور رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ حَمَّدًا كَثِيرًا طَيِّبَاً مُبَارَكًا فِيهِ پڑھیں۔