غنچہ

by Other Authors

Page 36 of 76

غنچہ — Page 36

36 16 - اس کے بعد السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ کہہ کر پہلے دائیں طرف پھر بائیں طرف منہ کر کے سلام پھیریں۔1 - بیٹھنے کی حالت میں جب ہاتھ گھٹنوں پر ہوں تو انگلیاں قبلہ رخ ہوں۔2 - نماز میں ادھر ادھر دیکھنا ، اشارہ کرنا ، باتیں کرنا ، باتیں سُننا اور غیر ضروری حرکت کرنا منع ہے۔3 -کوئی نماز پڑھ رہا ہوتو شور کرنا منع ہے۔4 - نماز کی تمام حرکات اطمینان اور وقار کے ساتھ ادا ہوں جلدی جلدی گھبراہٹ میں درست نہیں۔