غنچہ

by Other Authors

Page 28 of 76

غنچہ — Page 28

28 اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں جھک جائیں۔گھٹنے سیدھے ہوں مڑے ہوئے نہ ہوں 4- رکوع میں جھکنے کا طریقہ اس حالت میں تین بارپڑھیں سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ