غنچہ

by Other Authors

Page 20 of 76

غنچہ — Page 20

20 6- پھر دونوں ہاتھ گیلے کر سکے انگلیوں کو ماتھے کے اوپر سے لے جا کر گردان تک لے جائیں۔پھر انگی کان کے اندر پھیرتے ہوئے انگو ٹھے کو کان کے گردن پر ہاتھ پھیریں۔اور پیچھے سے گزاریں۔اس کو سچ کہتے ہیں۔نماز سے پہلے ونمو ضروری ہے۔وضو اس طرح کیا جاتا ہے کہ پہلے پانی سے ہاتھ دھوئے جائیں۔پھر منہ میں پانی ڈال شرکلی کی جائے۔ناک میں پانی ڈال کر ناک کو صاف کیا جائے اور سارے چہرے کو دھویا جائے۔پھر دونوں بازو کہنیوں تک دھوئے جائیں۔پھر ہاتھ گیلے کر کے سر پر پھیرے جائیں۔اسے صبح کرنا کہتے ہیں۔7 مسیح کے بعد پہلے سیدھا پا ؤں اور پھر الٹا پاؤں پھر دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھوئے جائیں۔33 بار دھوتے ہیں۔