مرزا غلام قادر احمد — Page 62
62 وہ سب دے ان کو جو مجھ کو دیا ہے " مرے مولیٰ مری یہ اک دعا ہے تری درگاہ میں عجز و بکا ہے وہ دے مجھ کو جو اس دل میں بھرا ہے زباں چلتی نہیں شرم و حیا ہے مری اولاد جو تیری عطا ہے ہر اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے تری قدرت کے آگے روک کیا ہے وہ سب د۔ان کو جو مجھ کو دیا ہے عجب محسن ہے بحر الا یادی ـــنَ الَّذِي أَخْـــــى الاعــــادي نجات ان کو عطا کر گندگی برات ان کو عطا کر بندگی رہیں خوشحال اور فرخندگی ނ بچانا اے خدا ! بد زندگی ނ وہ ہوں میری طرح دیں کے مُنادی فَسُبْحْنَ الَّذِي أَخْزَى الأعادي