مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 472 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 472

472 بیٹے کو لشکر جھنگوی نہ چھوڑنے پر عاق کر دیا تھا : حاجی انور اپنے بیٹے کی ہلاکت کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، آخری ملاقات چار سال قبل ہوئی تھی، پولیس تنگ کرتی تھی، چنیوٹ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے اعجاز جی کے والد کی صحافیوں سے گفتگو روزنامہ خبریں لاہور جھنگ مقابلہ ہلاک شدگان ریاض بسرا کے آپریشنل کمانڈر تھے: ایس ایس پی ملزموں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی غلام قادر کو تاوان کے لئے اغواء کیا گیا، جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوئے اور اندر سے فائرنگ کر کے مسجد کا تقدس پامال کیا، پولیس کو مجبوراً فائرنگ کرنا پڑی، ملزموں نے اسکول کے طلباء کو یرغمال بنانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد مسجد میں پناہ لے کر مدرسہ کے طلبہ کو یرغمال بنا لیا روز نامہ پاکستان لاہور پولیس کا اعجاز عرف جی کی نعش ورثاء کے حوالے کرنے سے انکار دو روز گزرنے کے باوجود نعش وہاڑی اس کے آبائی گاؤں نہیں پہنچی، والدہ اور بھائیوں کا احتجاج لغش فوری حوالے نہ کی گئی تو جنازہ پڑھائیں گے نہ نعش وصول کریں گے، بھائی کی دہائی DAWN Sunday, April 19,1999 Chiniot encounter victims Buried in Vehari By Our Correspondent VEHARI, April 18: Three of the four alleged terrorists and Lashkar-e-Jhangvi activitis, who were among four killed in an encounter with police near Chiniot on Wednesday, were buried in their native villages near here on Sunday morning۔Ejaz Ahmed Tarar, Hafiz Shabbir Bhatti and Mumtaz Ahmed Lurka were buried in villages 59-WB and 55-WB, 10