مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 447 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 447

447 باب 16 ملکی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر میں جنگ۔لاہور نوائے وقت۔لاہور The News The Nation Dawn دن - لاہور اوصاف - اسلام آباد پاکستان - لاہور جسارت - کراچی خبریں۔لاہور آواز - لاہور صحافت - لاہور مکاروں پر جرات - لاہور ظالم مت بھولیں بالآخر مظلوم کی باری آئے گی مکز کی ہر بازی اُلٹائی جائے گی پتھر کی لکیر ہے یہ تقدیر - مٹا دیکھو گر ہمت ہے یا ظلم مٹے گا دھرتی سے یا دھرتی خود مٹ جائے گی مگر انہی پر اُلٹے گا۔ہر بات مخالف جائے گی بالآخر میرے مولا کی تقدیر ہی غالب آئے گی جیتیں گے ملائک - خائب و خاسر ہو گا ہر شیطانِ وطن اے دیس سے آنے والے بتا رکس حال میں ہیں یارانِ وطن ( کلامِ طاہر ) ہر -