مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 3 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 3

3 انتساب حضرت قمر الانبیاء صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ( اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ) کے نام حضرت میاں صاحب ناظر خدمت درویشاں تھے اور خاکسار ایک درویش قادیان محترم میاں عبدالرحیم صاحب دیانت (اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے) کی بیٹی۔آپ ہمارے ساتھ پدرانہ بلکہ مادرانہ شفقت کا سلوک فرماتے۔تعلیم و تربیت میں خاص دلچسپی لیتے۔پنجاب یونیورسٹی میں تعلیم آپ کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی سے ممکن ہوئی۔آپ سے ذاتی تعلق باعث ناز سرمایہ ہے۔فالحمد للہ علی ذالک اللہ تعالیٰ میرے محسنوں کو غریق رحمت فرمائے اور ہمیں نسلاً بعد نسل آپ کے اور آپ کے پیاروں کے نقوش قدم پر چل کر خدمت کے مقام محمود عطا فرمائے۔آمين اللهم آمین