غلبہء حق — Page 57
خاتم النبیین کے لفظ کے دو ہی معلوم ہیں اول یہ کہ آپ آخری نبی ہیں اور دوسرے یہ کہ آپ کی اتباع سے وہ کمالات آئندہ بلا انقطاع ملا کریں گے جو پہلے متفرق نبیوں کی وساطت سے ملتے تھے " حنا حضرت مسیح موعود کی تفسیر اس تفسیر کے بالمقابل حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خاتم النبیین کے معنی نبیوں کی مہر کی یہ تشریح فرمائی ہے کہ :- اللہ جل شانہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو صاحب خانم بنا یا یعنی آپ کو افاضیہ کمال کے لیے مہر دی جو کسی اور نبی کو ہرگز نہیں دی گئی۔اسی وجہ سے آپ کا نام خاتم النبیین شھر یعنی آپ کی پیروی کمالات بنوت بخشتی ہے در آپ کی وجہ روحانی نبی تراش ہے یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو نہیں ملی " (حقیقة الوحی حاشید مه) ست بچن کی عبارت -1 سے آپ معلوم کر چکے ہیں کہ انبیاء کی اتباع سے ولی بنتے ہیں۔مگر اس عبارت میں خاتم النبیین کا بلند ترین اور انبیاء میں سے ممتاز ترین مقام بیان کیا گیا ہے جو یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں کمالات نبوت بھی ملتے ہیں یعنی ولایت اور محدثیت وغیرہ اور آپ کی تو جہ روحانی نبی تراش بھی ہے۔یعنی آپ کے فیضان سے آپ کا امتی مقام نبوت ” بھی پاسکتا ہے اور حضرت اقدس نے یہ اعلان بھی فرما دیا ہے کہ نبی تراش" ہونے کی قوت قدسیہ صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی دی گئی ہے۔اس سے ظاہر ہے کہ خاتم النبیین کے فیض سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی