غلبہء حق

by Other Authors

Page 42 of 304

غلبہء حق — Page 42

۴۲ مضمون میں میاں صاحب کا ب لکھتے ہیں۔میں نہ صرف اس کو جو آپ اسیح موعود ) کو کافر تو نہیں کہتا مگر آپ کے دعوی کو نہیں مانتا کا فر قرار دیا گیا ہے بلکہ وہ بھی جو آپ کو دل سے سچا قرار دیا ہے اور زبانی بھی آپ کا انکار نہیں کرتا۔لیکن ابھی بیعت میں اسے کچھ تو قف ہے کا فر قرار دیا گیا ہے۔پس یہ پہلی تبدیلی ہے جو میاں محمود احمد صاحب نے اپنے عقید؟ میں کی۔“ اس عبارت سے سات ظاہر ہے کہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صابیان نے حضرت مسیح موعود کے انکار کو کفر قرار دینے کا عقیدہ ۱۹۱۴ء میں اپنی طلا کے زمانے میں اختیار نہیں کیا بلکہ 19 میں جبکہ حضرت مولوی نور الدین صاحب رضی اللہ عنہ خلیفہ ایسے تھے آپ کا یہی عقیدہ تھا اور آپ کا یہ مضمون حضرت خلیفہ اسیح الاوّل کی اجازت سے ہی رسالہ تشمیذ الاذہان میں شائع ہوا تھا۔اگر حضرت خلیفہ المسیح الاول کے نزدیک یہ عقیدہ غلط ہوتا تو آپ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کو اس کی اشاعت سے روک دیتے۔آپ کا اس مضمون کو پڑھ لینے کے بعد اس کی اشاعت کی اجازت دیتا اس عقیدہ کے ساتھ خود آپ کے متفق ہونے پر روشن دلیل ہے۔فاروقی صاحب آگے لکھتے ہیں :۔" مسلمانوں کی تکفیر کے اعلان پیر میان صاحب سے یہ سوال ہوا کہ صرف نبی کا منکر کا فر ہوتا ہے کیا آپ