غلبہء حق

by Other Authors

Page 232 of 304

غلبہء حق — Page 232

۲۳۲ جہاں قریب ایک باغ بھی تھا تو میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ محمود کہاں ہے ؟ اس نے کہا بہشت میں۔پھر کہا قبر کے بہشت میں (تذکرہ ۸۳۴) اس العام میں حضرت خلیفہ ایسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نیک انجام کی طرف اشارہ ہے اور چونکہ آپ وفات پا کر ربوہ کے مقبرہ بہشتی میں دفن ہوئے اس لیے ربوہ کے اس مقبرہ کئے بہشتی مقبرہ ہونے کی طرف بھی اشارہ ہے " حضرت محمود کے متعلق | حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام ایک اور رویاء تحریر فرماتے ہیں :- رو میں نے خواب میں دیکھا کہ اول گویا محمود کے کپڑوں کو آگ لگ گئی ہے میں نے بجھا دی ہے۔پھر ایک اور شخص کے آگ لگ گئی۔اس کو بھی میں نے بجھا دیا ہے پھر میرے کپڑوں کو آگ لگا دی گئی ہے اور میں نے اپنے اوپر پانی ڈال لیا ہے اور آگ بجھ گئی ہے۔گویا آگئیں سب کجھ گئی ہیں مگر کچھ سیاہ داغ سا بازو پر نمودار ہے اور خیر ہے وافوض امری الی الله ر تذکره ۲۶ منگا ) اس سے مراد فتنہ کی آگ ہے جو حضرت محمود ابد الله الود و د ا ور حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کی جماعت کے خلاف بھڑکائی گئی اور خدا تعالیٰ نے اسے اپنے فضل درحمت کے پانی سے سرد کر دیا۔ایک اور خواب حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :- میرا پہلا لڑکا جو زندہ موجود ہے ابھی وہ پیدا نہیں