غلبہء حق

by Other Authors

Page 101 of 304

غلبہء حق — Page 101

1-1 جستہ پالیتے تو وہ نبی کہلانے کے مستحق ہو جاتے تو اس صورت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کی پیشنگوئی میں ایک رشتہ واقع ہو جاتا۔اس لیے خدا تعالیٰ کی مصلحت نے اُن بزرگوں کو اس نعمت کے پورے طور پر پانے سے روک دیا۔تا جیسا کہ احادیث صحیحہ میں آیا ہے کہ ایسا شخص ایک ہی ہو گا وہ پیشگوئی پوری ہو جائے " اس سے ظاہر ہے کہ شاہ کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام به بیان فرما رہے ہیں کہ آپ نے مکالمہ مخاطبہ تیل بر امور غیبیہ کی نعمت کو پورے طور پر حاصل کیا ہے اور آپ سے پہلے گزرے ہوئے تمام صلح میں کسی ایک نے بھی انصمت کو پورے طور پر حاصل نہیں کیا۔پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا من ظلی نبی ہوئے اور محدثین اُمت ناقص ظلی نبی۔اسی لیے تو حضور نے تحریر فرما یا : - اس نکتہ کو یاد رکھو کہ ہمیں رسول اور نبی نہیں ہوں لینی باعتبار نئی شریعیت اور نئے دعوئی اور نئے نام کے اور میں نبی اور رسول ہوں باعتبار طلبیت کا ملہ کے وہ آئینہ ہوں جس میں محمد کی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے۔" نزول مسیح ص پس ہم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو کامل یعنی حقیقی خلقی نبی مانتے ہیں۔بیٹی شریعت لانے والا حقیقی بنی نہیں مانتے اور نہ آپ کو مستقل نبی مانتے ہیں واضح رہے ظلی نبوت ایک قسم کی نبوت ہی ہے۔دیکھئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں:۔ایک قسم کی نبوت ختم نہیں یعنی وہ نبوت جو اس کی لا نحضرت