غلبہء حق

by Other Authors

Page 56 of 304

غلبہء حق — Page 56

۵۶ مجھے خداتعالی نے میری دھی میں بار بار امتی کہ کبھی کارا ہے اور نبی کہہ کر بھی۔ان دونو نا موں کو سننے سے میرے دل میں نہایت لذت پیدا ہوتی ہے اور میں شکر کرتا ہوں کہ اس مرکب نام سے تجھے عزت دی گئی اور اس مرکب نام رکھتے ہیں حکمت یہ معلوم ہوتی ہے کہ تا عیسائیوں پر ایک سرزنش کا تازیانہ لگے کہ تم تو عیسی بن مریم کو خدا بناتے ہو لیکن ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ کانتی ہے کہ اس کی امت کا ایک فرد نبی ہو سکتا ہے اور عیبی کہلا سکتا ہے حالانکہ وہ امتی ہے “ ضمیمه بر این احمدیہ حصہ پنجم ) " اس کی امت کا ایک فرد نبی ہو سکتا ہے حالانکہ وہ امتی ہے" کے الفاظ سے ظاہر ہے کہ حضرت اقدس نبی بھی ہیں اور اتنی بھی نہ کہ محض ولی۔پس گو دوسرے نبیوں کی اتباع میں صرف دلی ہی پیدا ہو سکتے تھے۔مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک دلی سے بڑھ کر اتنی نہی بھی پیدا ہو سکتا ہے۔فاروقی صاحب کی آیت خاتم النبین کی تفہ فاروقی صاحب نے اپنی کتاب کے منہ پر آیت خاتم النبیین کی تفسیر میں خاتم النبیین کے دو معنی کیسے ہیں۔اول آخری نبی جنھیں وہ خاتم النبیین کے حقیقی معنی قرار دیتے ہیں اور دوسرے معنی " نبیوں پر قمر" کیے ہیں اور اُن کی تشریح میں لکھا ہے :-